Not Happy
Whatever you do, good or bad, people will always have something negative to say!
خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
وہ جو میرے سینے پہ سونے کی ضد کرتے تھے.
آج کہتے ہیں ہاتھ چھوڑ دو میری عزت کاسوال ھے.
میں چاہتا تو اس کو کب کا منا لیتا
مگر وہ روٹھا نہیں بدل گیا ہے!!!💔🔥
لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک
اﺱ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ
تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥❗
""🔥
کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔💯🔥🔥
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔😘😙🔥
بڑا شوق ہے نہ تمہیں احساس دلانے کا !
آبیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تو نے .. ❤
- 🙂🥀'
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے....!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے....
فین تو ہمارے بھی ہیں 😌
لیکن سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے
ہیں🙊😜
#Aadii ♡
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
#Aadii🔥
سب شکوے، شکایتیں، ناراضگیاں اور اسطرح کے سب کھیل بس اسی وقت تک ہیں جب تک سانسیں ہیں۔
سانسیں ختم ہر کھیل ختم 💯🙂
Aadii 🖤🥀
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣
Aadii 🔥😍
لفظوں سے حکومت کرتے ہیں دلوں کی ریاست پہ۔
ہم وہ نوابزادے ہیں جن کو لشکر کی ضرورت نہیں😎❤️
Aaddii ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain