میں نے تمہیں موسموں کی طرح نہیں چاہا..!! کہ بدلتے رہوں..!! میں نے تمہیں دعا کی طرح چاہا..!! کہ ساری عمر مانگتا رہوں، پر کم نہ ہو..!! تم میرے خیال میں ہو، اور یہی کافی ہے..!! محبت کو چھونے کی ضد بس بچوں کو زیبا ہے..!! اگر کبھی میرا ذکر تمہاری یاد میں آ جائے..!! تو جان لینا، دل سے، بےطلب چاہا تھا تمہیں..!! 🙂🖤 "شاہ-میر"🔥🖤