Damadam.pk
Shahab-khanx's posts | Damadam

Shahab-khanx's posts:

Shahab-khanx
 

فلک کشکول لے کر آگیا تھا
ستارے کر دیئے خیرات میں نے 🙌🥱

Shahab-khanx
 

زندگی میں کوئی ملے
تو قدر کرنا سیکھ لے---
کہتے ہیں بہتے ۔۔۔۔۔۔۔
اشکوں کی زبان نہیں ہوتی!
لفظوں میں محبت بیان نہیں ہوتی
ملے جو محبت تو قدر کر لینا
قسمت ہر کسی پہ مہربان نہیں ہوتی

Shahab-khanx
 

تو تنگ بہت تھا میرے اظہار جنون سے
لے میں بھول گیا تیری طلب,اب خوش

Shahab-khanx
 

*میں چاہتا ہوں کسی خوبصورت 😘*
*سمندر کے کنارے دو کرسیاں ہوں 🙈🥱*
*ایک پہ میں بیٹھ جاؤں اور دوسری پہ پاؤں رکھ کر سوجاؤں* 😌
*باقی جو آپ سوچ رہے ہیں وہ بھی اچھا ہے* 😂🙈

Shahab-khanx
 

محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی ،
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے
آپ شہر بدل لیں ، یا ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑی سے بڑی تبدیلی لے آئیں
خود کو مصروف کرلیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے ذرا برابر بھی نہیں ہٹتی، محبت اور ہجرت کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
آپ چائے پیتے ہوئے، کسی کہانی یا فلم میں کرداروں کو دیکھ کر،
کوئی ادھوری نظم پڑھ کر اور یہاں تک کے راہ چلتے کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی محض محبت لکھا ہوا پڑھ لیں تو آپ کے ذہن میں اس شخص کا چہرہ آجائے گا
✌️

Shahab-khanx
 

کبھی کبھی نا انسان کے لیے کچھ جملے
کچھ الفاظ کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں'
جیسے کہ ؛ اپنا خیال رکھو
تکلیف دہ وقت گزر ہی جائے گا'
اچھے وقت کا انتظار کرو
خدا کی ذات پر پختہ یقین رکھو
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں'
ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے بہت کچھ ہوتے ہیں '
خوش نصیب ہیں وہ جنہیں
ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں ♥️

Shahab-khanx
 

Charsadwall paki shta yes ya no😜

Shahab-khanx
 

لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا🖤💯
تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا🔥

Shahab-khanx
 

اصلی مرد حالات سے لڑتا ہے عورتوں سے نہیں اور اصلی عورت ساتھ نبھاتی ہے مطلب نہیں نکالتی...!! 🖤

Shahab-khanx
 

حاصلِ زندگی حسرت کے سِوا کچھ بھی نہیں
یہ کِیا نہیں وہ ہُوا نہیں یہ مِلا نہیں وہ رہا نہیں
🙍

Shahab-khanx
 

جذباتی فیصلوں کی عمر بڑی تھوڑی ہوتی ہے، ایک ہلکی سی آزمائش آنکھیں کھول دیتی ہے..🥀

Shahab-khanx
 

میں ہمدردی کی خیراتوں کے سکے موڑ دیتا ہوں
میں جس پے بوجھ بن جاؤں میں اس کو چھوڑ دیتا ہوں۔۔
✌️

Shahab-khanx
 

ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا🙄
نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا😥
پرندے نے کہا😏
یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁
مینوں وی وہم پا دتا ای🤣🤣🤣

Shahab-khanx
 

یوں بیٹھے بیٹھے سوچ میں پڑھ جاتا ہوں میں
یہ جو اپنے ہیں؟ کیا یہ واقعی اپنے ہیں؟
💔

Shahab-khanx
 

زہ بہ یوازی پاتی کیگم دا می یاد ساتہ
خیر دے جانانہ تہ دی خپل
مخفل اباد ساتہ
او زما بیخی تاسرہ نہ کیگی
وس کور او کلی
زما نہ پاتے ئئ خو زا اللہ دی
خاد ساتہ
🫶

Shahab-khanx
 

kala Ba Yem klKala Ba Na Yem
Che Bakhi Na Yem Bya Ba Okre Armanona
😊

Shahab-khanx
 

جن کو میسر تھا، انہوں نے بیکار سمجھا 🤎

Shahab-khanx
 

مسئلہ یہ ہے ! مسافر ہوں! سفر ہے ! ورنہ
دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں

Shahab-khanx
 

جذباتی فیصلوں کی عمر بڑی تھوڑی ہوتی ہے، ایک ہلکی سی آزمائش آنکھیں کھول دیتی ہے..🥀

Shahab-khanx
 

یادیں پاگل کر دیتی ہیں باتیں پاگل کر دیتی ہیں
دِن تو خیر گُزر جاتا ہے راتیں پاگل کر دیتی ہیں
S💔M