*مـــجھــــــے قبـــول ہیـــں🔥✌🏻😈🪽
* سچـــی نفـــرتیــــــں 🫥🎲🤬*
🔥✌🏻👿
*میـــں دکھـــاوے کـــی محبـــت
پـــر لعنـــت بھیجـــتی ہـــو☠️🖐🏻😈💀
کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ۔❤️🩹
خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے۔🔥👑
جس بستی میں ہم بستے ہیں
روٹی مہنگی غم سستے ہیں
تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے۔
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ
کرتا تھا۔۔۔!
💔
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے🔥
بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں،
پیار بڑھتا ھے "میری جان" خفا رہنے سے ؛
😊🫵
ہزار بار اُس سے گفتگو ہوئی لیکن!
ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے😐
کچھ لوگ ہمارے ساتھ صرف تب تک ہوتے ہیں
جب تک ان کے پاس کوئی اور نہیں ہوتا 🙂💔
مرد ایک ایسی مخلوق ہے جسے ایک عورت بار بار دھوکہ دے،پھر بھی وہ کچھ وقت بعد اس پر پہلے جیسا یقین کر لیتا ہے ۔۔۔!!۔
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے بھکر کے لوگ
اپ کے ہاتھ کیا لگے اپ نے عام ہی سمجھ لیا
🫵
ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب ⚜️👑🦅
آپ کوئی بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا 💯🔥
جتنا جی چاہے ، دل کو چیخنے دو ،چلانے دو۔۔۔!!!
پر جو آپ کو نہ سمجھے ، اسے جانے دو۔۔۔
👋
تُــم کـِن لـوگوں مـیں درد سُـنانے نـِـکلے ہـو
تُم کہو گے دَرد ہے ، وہ کہیں گے بُہت خُوب!
کل کی بات ہے بے تحاشہ محبت تھی...
تم کو مجھ سے مجھ کو تم سے...💕
یہ نیا دن ہے، نئی روشنی کے ساتھ
دعا ہے آپ کا ہر لمحہ ہو خوشی کے ساتھ 🌸
Good morning
Gurgure sama sha swatyani num paki raghli nora pagii mahki na zm
وہ یوں ملا بظاہر خفا خفا سا لگا
نجانے کیوں وہ مجھے باوفا سا لگا
سلام اس نے نہ لیا مگر مزاج پوچھا
یہ بے رخی کا سلیقہ بھی کچھ بھلا سا لگا۔
وه بھی اپنے نہ ہوئے
دل بھی گیا ہاتھوں سے
تم خوبصورت ہو ۔ ۔ ۔ ۔🌹
اگر تمہارے اردگرد کے لوگ تمہارے قول وفعل کے شر سے محفوظ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ !
تم خوبصورت ہو۔۔۔۔۔🌹
اگر تم رشتوں کو نبھانا جانتے ہو ، پھر چاہے وہ خونی ہو یا روحانی ۔ ۔ ۔ ۔ !
تم خوبصورت ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 🌹
اگر تمہیں دل رکھنے آتے ہیں، اگر تکلیف میں دلاسے کی صورت ، ایک مدھم سی مسکان ہونٹوں پہ آجا تی ہے ۔۔۔۔۔۔
تم خوبصورت ہو ۔ ۔ ۔ ۔ 🌹
اگردرگزر کرنے کی اہلیت رکھتے ہو۔۔۔۔۔
تم خوبصورت ہو۔۔۔۔۔۔۔
اگر خود کو دوسروں کے اعمال تولنے والا ترازو نہ سمجھو تو ۔ ۔ ۔ ۔!!
تو تم خوبصورت ہو ۔۔۔۔🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain