مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئی بے مُراد
تعزیت کے واسطے آئے پرندے موت پر ツ
Broken heart💔 .
آپ ہمیں بھول جاؤ ہمیں کوئ غم نہیں
جس دن ہم نے آپکو بھولادیا
سمجھ لیجیئگا اِس دنیا میں ہم نہیں..🍁🍂
کہ بیا جوندی شومہ کامیاب بہ یمہ
ڑومبے جوندون وو تجربہ می نہ وہ
ھغہ جہان کی بہ مجنون تہ وائم
زہ ھم عاشق اوم خو مزہ می نہ وہ
💔✌️
اِنسان کا سَبـــــــ سے بَڑا دُشــمن اُسکا دمـــاغ ہے، پکڑ کر لاتا ہے اُن لَمحــــوں کو جو اذیَّت دیتِــے ہیں💯🖤🥀
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔ محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی آواز سے کسی کے الفاظ سے..!!🥀🖤👌❣️
جَـــؔـؔن ڪـــؔـؔے دِلــــؔـؔــوں مِیـؔـؔـــں ہَم بُـــؔـؔــرِے ہِیـؔـؔـــں
خُــــؔـؔـــدَا خُــؔـؔــوشـؔـؔـــں رَڪــؔـؔھـــے اِنؔ دِلــــؔـؔــوں ڪُــؔـؔــو
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
کیا کبھی ایسا ہوسکتا ہے،کسی شخص کو نہ کبھی دیکھا ہو اور نہ ہی کبھی ملاقات کی ہومگر اس کے لکھے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے💔🔥
مجھے عورت کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔
جب وہ اپنے کردار پر لگے داغ کو مٹانے کیلئے داڑھی نہیں رکھ سکتی۔
سمٹ گئی میری غزل بھی چند الفاظوں کی طرح
جب اس نے کہا محبت تو ہے پر تم سے نہیں❤️🥀
صبر کرنا اتنا آسان ہوتا تو۔۔۔!
اللہ نے صبر پہ اتنااجر نہ رکھا ہوتا❤
😥💔
" تُم کِسی روز جاگ کر دیکھو ، سونے والوں پہ رات ہنستی ہے! ۔ " 🖤🙂
S.A😥
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا اوقات اچھا ہو تو💯🔥
ہم ادھورے لوگ ہیں 💔
نہ نیند پوری ہوتی ہے نہ خواب🥀
میں اپنے ہی ہاتھ پہ یوں ہاتھ رکھ کے سوچتی ہوں🙄
وہ کسی کے ہاتھ پہ یوں ہاتھ رکھ رہا ہو گا💔
ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھکو
اب کوئی مجھ سے روٹھے تو میں خوش ہوتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھکو...... Sk
,,,گلے میں کالا دھاگہ٫ کھلے زلف٫٫ لبوں پر ہنسی🌹💙
لگتا ہے عشق نیا نیا ہوا ہے کسی اجنبی سے🌹
_______!🍁
مرد بڑا مظبوط ہوتا ہے لیکن وہ خود سے وابستہ عورت کا دُکھ برداشت نہیں کر سکتا وہ بے بس ہو جاتا ہے 💔🙂
true words👈
SK
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain