GOOD MORNING
“Someone once asked me, “Why do you always insist on taking the hard road?” I replied, “Why do you assume I see two roads?”
#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺
جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝
"#ایہنے__دو_کیتیاں_جے"
😂😂😂😂😜😜😁😂
آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے
😂😁😪😋
❣🤲🏻 🌙۔
*کسی کے پیش کیئے گیے محل بھی ٹھکر دیے جاتے ہیں کسی کا دیا کاغذ کا ٹکڑا بھی انسان سنبھال لیتا ہے...!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
❣🤲🏻 🌙۔
*کبهی ہم کسی کی اور کبهی نہ کبهی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے ، یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
❣🤲🏻 🌙۔
*جب تک آپ خود نہیں ٹوٹیں گے آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے...؟!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
-------------------------
آج شدت سے دل کی خواہش ہے
کوئ دے بددعا "میں مر جاؤں"...💔
تمہارے بعد ہم نے خدا سے
صرف صبر مانگا ہے... 🥀💔
دوست ہر عیب چھپا لیتے ہیں
کوئی دشمن بھی ترا ہے کہ نہیں
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے صاحب--!!
لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا--------!!❤❤
Pathano rashy 6 gup shup olagao paunjabyan bakwas de tol
میرا درد میرا ہی درد تھا...!!
بہت درد ہوا یہ جان کر ۔۔۔😟
#جون ایلیا
یوں کیجئے زہر دیجئے۔۔۔۔
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی
جون ایلیاُ
ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﺑﺤﺚ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﻭٔ ﮔﯽ..!!
💯
ﺣﺴﻦ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺩﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ..!!
جون ایلیاء
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
🤨🤔
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
🔥
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*
💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain