" ﺍﻟﻠﮭﻢ ﺍﻟﻌﻦ ﻗﺘﻠﺔ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ ﻭ ﺍﻭﻻﺩؑ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ ﻭ ﺍﺻﺤﺎﺑﻪؑ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ "
یا رب غمِ حسین ع میں رونے کے واسطے
آنکھوں میں آنسوؤں کا سمندر اتار دے 😢
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ع
🙏کِس قدر صاحبِ کردار کہا جاتا ہے
😍مُجھ کو مولا۴ کا عزادار کہا جاتا ہے
کافروں نے پہن لئے سوگ کے لباس
اور لوگ کہ رہے ہیں نیا سال مبارک
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے فرمایہ دشمن ہمارے شہداء کے خون سے زیادہ ہماری خواتین کے حجاب سے خوفزدہ ہے🥀
اللہ پاک ھماری ماٸیں بہنوں بیٹیوں بیبی فاطمہ زھرہ سلام علیہ کی کنیزوں کے پردے کو سلامت رکھے 🌹🌻
ایاءَ گال جگر کوُ کھاگئی
بن کفنوں لاشاں رہ گئی یاں
اونٹاں تو سینی لے گئیاں
جدوں سب نو رسیاں پے گئیاں
کیویںِ ول ول جھڑکاں سہ گئیاں
چپ کرکے ویر دئی لاش توں کیویں لنگ سی اُون دئی ماں گئی
ایاءَ گال جگر کوُ کھاگئی
😭😭😭😭😭😭😭😭
😭ہائے کربلا😭
⛓️ہائے شام⛓️
😭😭😭😭😭😭😭😭
❤️ سلام یا حسین❤️
بدلی ہے ہر زمانے میں شاہوں کی سلطنت۔
لیکن رواں دواں رہا سکہ حسین کا۔
#1 Muhram
بھو ل جا ئیں گے ہر غم ،غم تیرا نہ بھو لیں گے
کربلا نہ بھو لیں گے با خدا نہ بھو لیں گے۔
لبیک یا حسین علیہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain