-" مجھے نہیں پتہ آج کل تمہاری شامیں کون خوبصورت بنارہا ہے، لیکن وہ جو کوئی بھی ہے، اسے اپنی میٹھی آواز میں جانم کہہ کر اپنا "عــادی" مت بنانا_" 💔🔥
بوسہ نہ سہی اپنا کوئی ذائقہ تو دے
یہ ہاتھ ہیں ان پہ کہیں ناخن ہی چبھو دے🔥😊
جس طرح آپ نے بیمار سے ، رُخصت لی ھے🌚
مرشد
صاف لگتا ھے جنازے میں ، نہیں آئیں گے💔🔥
#جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا عید سے کیا مطلب
#مرشد
#ان کی آنکھوں میں خوشیاں نہیں صرف آنسو آیا کرتے ہیں
Rain with 2rd day eid ul azha
_
آج تمہارے لبـــــــوں
کی نیت کر کہ
+
+
ااافففففف
+
+
اک خوبصورت گلاب
چوما ہم نے
دل میں آیا تھا وہ بہت سے راستوں سے
جب جانے کا راستہ نا ملا تو دل ہی توڑ گیا
مرشد
قربانی کا مہینہ آرہا ہے 🤫
کوئی ساڈے تے وی قربان ہوجاوے🤣😂 ❤️
چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا ھمیشہ کیلئے 💘💘😘
" دوست❤
جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا فائدہ😘
Assalam o Alaikum Happy rainy morning
Assalam o Alaikum Happy rainy morning
تُو اَپنی مُحبت_____ کِی قِیمَت بتا
جَان قُربَان کَرُوں تَو کِتنا بَقایا ہَوگا.
غم بانٹنے کى چىز نہىں پهر بهى دوستو
اک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain