Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Shaheer_66
 

رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں💙
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں

Shaheer_66
 

عشق ہے تو شک کیسا💙
نہیں ہے تو حق کیسا

Shaheer_66
 

جب کسی کی کمی محسوس ہونے لگے
تو سمجھ جاؤ 💙
زندگی میں اس کی موجودگی بہت
گہری ہونے لگی ہے

Shaheer_66
 

یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے غالب💙
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

Shaheer_66
 

محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کرکے💙
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں!!

Shaheer_66
 

دل کی بات کرتا ہے زمانہ لیکن آج بھی
محبت شکل دیکھ کر ہوتی ہے💙

Shaheer_66
 

طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں
اکثر ڈوب جاتی ہیں💙

Shaheer_66
 

بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کر لیا جائے،
فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے،
💙
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں،
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جائے-

Shaheer_66
 

درد تو وہ ہے کہ💙
جس میں آپ رونہ پائیں..

Shaheer_66
 

آج لگتا ہے بس تماشا تھا💙
وہ تعلق جو بے تحاشہ تھا

Shaheer_66
 

رشتوں میں اداکاری نہیں بلکہ
💙
وفاداری والے معاملے رکھیں

Shaheer_66
 

لوگ بدوعا سے ڈرتے ہیں💙
مگر اپنے اعمال سے نہیں

Shaheer_66
 

ملاوٹ کا دور ہے صاحب
ہاں میں ہاں ملا لیا کرو 💙

Shaheer_66
 

بری کافر طبیعت ہے💙
اذیت ہی اذیت ہے

Shaheer_66
 

اب میں نہیں چاہتا
💙
کوئی مجھے چاہے

Shaheer_66
 

یقین کیجئیے صاحب
یقین نے ہی مارا ہے
💙

Shaheer_66
 

محبت کا تو پتہ نہیں مگر
💙
انسان نفرت دل سے کرتا ہے

Shaheer_66
 

ہر شخص ناراض ہے
میری باتوں سے
💙
میری لہجے سے
اور مجھے منانا بھی نہیں آتا

Shaheer_66
 

محبت مکمل ملنے کا نہیں
💙
محبت مکمل ہونے کا نام ہے

Shaheer_66
 

ایک زمانے میں تیری نیند کی
💙
راحت ہم تھے