Jab insan zindagi k imtehano say pathar ho jaye to phir koi dil
💙 dukha bhi day to bura nahi lagta
Kuch dard esay hotay hain k
💙insaan rona chahe to roya ni jata
جس کی تعبیر ہے نہیں ممکن ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں
💙
کبھی دل کرتا ہے کسی سے روح کے لیول پر جا کے گفتگو ہو
💙
مجھے راز رکھنا اچھا لگتا ہے میں بھی تو ایک راز ہوں ناں
💙
کسی رشتے کو بچانا ہو تو جھک جاتا ہوں
💙 مگر اب بار بار جھکنا پڑے تو رک جاتا ہوں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
💙
مجھ کو لگتا ہے، گھڑی جس نے بنائی ہوگی
💙
انتظار اس کو بھی شدت سے کسی کا ہو گا
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
💙
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا ۔
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔💙
پاؤں کی موچ💙
اور چھوٹی سوچ
ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی
کسی کا یقین نا ٹوٹنے دو💙
یہ دوبارہ نہیں جڑتا
نادان ہوں،ناسمجھ ہوں،بےکار ہی سمجھو 💙
دل روتا ہے،ھونٹ ہنستے ہیں، فنکار ہی سمجھو