Damadam.pk
Shaheer_66's posts | Damadam

Shaheer_66's posts:

Shaheer_66
 

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا💙
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا

Shaheer_66
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو*
💙
*مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری*

Shaheer_66
 

کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب۔۔۔
💙
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔

Shaheer_66
 

ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ , ﻧﮧ ﺩﻻﺳﺎ , ﻧﮧ ﺗﺴﻠﯽ , ﻧﮧ ﺩﻋﺎ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ💙

Shaheer_66
 

ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ , ﻧﮧ ﺩﻻﺳﺎ , ﻧﮧ ﺗﺴﻠﯽ , ﻧﮧ ﺩﻋﺎ
💙
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ

Shaheer_66
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی💙
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی

Shaheer_66
 

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت💙 نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔

Shaheer_66
 

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،💙
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا

Shaheer_66
 

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
💙
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا

Shaheer_66
 

دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے💙 ہیں

Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Social media post
S  : Post by S.A💙 😢😢 - 
Social media post
S  : Post by S💙A. Asan nokar aaiyu Hussain A.s Jaa❣️ - 
Social media post
S  : Post by S💙A - 
Shaheer_66
 

زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی💙
دوریاں بہتر ہیں

Social media post
S  : Post by S💙A - 
Sad Poetry image
S  : Post by S💙A - 
Sad Poetry image
S  : Post by S💙A - 
Sad Poetry image
S  : Post by S💙A -