بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی
💙
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا
🤓
عشق میں کچھ نہیں رکھا
💙🤓🤓🤓
جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
💙🤓🤣
تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا
Dhoka mila jab pyar main, Zindagi mein udaasi chaa gayi,
💙🤓🤓
Socha tha chorr dain is raah ko, Kambhakht mohalley mein dusri agayi.🤣🤣
ہوش اتنا بحال رہتا ہے
💙
صرف تیرا خیال رہتا ہے
وحدت عشق کے قائل ہیں ہم صاحب
💙
تم سے تم تک بس تم ہی ہو
بے پناہ محبت ہے مجھے
💙
ایک بے پرواہ شخص سے
یہ جو تم اتنا مجھے ستاتی ہو
💙
اتنے نخرے کہاں سے لاتی ہو
کچھ فاصلے ایسے بھی ہوتے ہیں
جو طے تو نہیں ہوتے
مگر
💙
نزدیکیاں کمال کی رکھتے ہیں
زمانے کو بھول جاتا ہوں
💙
تم جب ہمکلام ہوتے ہو
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
💙
آپ مجھ کو منا لیا کیجۓ
عشق کا تو پتہ نہیں
💙
پر جو تم سے ہے وہ کسی سے نہیں
جن کو ملتے ہیں نیک ہمسفر
💙
ان کی تو زندگی ہی جنت بن جاتی ہے
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
💙
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
اگر تو میرا نصیب ہے
💙
تو بہت خوش نصیب ہوں میں
Zindagi ek chahat ka silsila hai
Koi mel gia tu koi bechar gia
💙
Jissy manga ta duawon mai
Wo kesi owr ko bina mangy mel gia
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain