Murshid bara bhaari par gea chutti bnd kra di😂😂
coming soon 🚌🚌 to Islamabad
"وہ جنگ جو آپ اکیلے تنہا جیتتے ہیں
اس جیت کی خوشی ان لوگوں کے ساتھ کبھی نہ منائیں جنہوں نے آپ کو اس جنگ میں تنہا چھوڑ دیا تھا
آپ تلواروں کی زد میں ہمیشہ اکیلے ہی رہے ہیں-"
حضرت لوط کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں
اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے
وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں
*ایک عدالت لگنے والی ہے اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئنی دلائل پھر اعلان ہوگا وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ*
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ 😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain