کہتے ہیں چپ چاپ سے رهتے ہیں وہ اکثر
سنا ہے زلفیں بھی سنوارہ نہیں کرتے
دن گزرتے ہیں ان کے پریشان
آرام سے مگر ہم بھی گزارا نہیں کرتے
💔Hira💔
مہندی سوکھ جاتی ہیں رنگ لانے کے بعد
بہت یاد آتا ہے وقت گزر جانے کے بعد
اس کے رخسار پہ ڈھلکے ہوٸے آنسو توبہ
میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا