#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں
👈 #انھیں_کَہنا
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔ H
اب وہ تعلق نہیں رہا کہ,..
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں,..🔥🙏🖤
مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤
❤
جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے ❤❤ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
وہ جانتا ہے، کس کو کب کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گِلا نہیں کرتے
- یہ حقیقت بھی خوب تلخ ہے🙂🥀
- کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں 🖤
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔۔!!!!!
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🔥
مطلبی دنیا منافق لوگ💯
❤️
Good evning
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓
Fallow 2 Fallow all damadm
وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
اچھا موقع ہے ......... سدھر جاتے ہیں۔۔۔!
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔
۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا.............. 💯💔
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی..!!
اجنبی
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا۔۔۔؟
؟اے دل ۔۔۔۔
تم پوچھتے پھروگے اپنا قصور ہم سے ..۔۔؟
وہ ملا بھی تو رب کے گھر میں.....
اقبالؔ
اب تُو ہی بتا عبا دت کرتے یا محبت۔..
Happy rimjhim
مجھے بھولنے والے تیری کوئی خطا نہیں
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain