گھر والے میرے لئے رشتہ دیکھنے گئے 😂، 😂ساتھ میں بھی تھا اور مجھے چپ چاپ بیٹھے رہنے کو کہا !😋 تو لا پرواہی سے بیٹھا چیونگم چبا رہا تھا، لڑکی کے باپ کو یہ حرکت ناگوار گزری😋😂. پوچھا؛ یہ کیا حرکت کر رہے ہو،😱 کیوں چباتے ہو یہ چیونگم?😱 میں نے کہا: بس جی، تب چباتا ہوں جب سگریٹ پی بیٹھوں. 😱تو تم سگریٹ بھی پیتے ہو؟ لڑکی کے باپ نے پوچھا. بس جی جب شراب پیئوں😱 تو تب ہی سگریٹ پیتا ہوں😱. میں نے کہا. تو تم شراب بھی پیتے ہو😱؟ لڑکی کے باپ نے سوال کیا. میں نے جواب دیا؛ جی، بس اسی دن پیتا ہوں جس دن جوا ہار کر آؤں.😱 😱لڑکی کے باپ نے پوچھا: تو تم جوا بھی کھیلتے ہو؟ میں نے کہا؛ بس جی، جب سے جیل سے آیا ہوں😱 تب سے یہ عادت پڑی ہے.😱 لڑکی کے باپ نے حیرت سے کہا😱؛ تو تم جیل بھی جا چکے ہو کیا؟😱 😱میں نے کہا؛ بس جی، وہ ایک قتل ہو گیا تھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain