*بچپن کے دن*
وہ لڑکیاں بھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں ہوتی تھیں جو ٹیچر کے کلاس میں آتے ہی انہیں یاد دلا دیتیں تھیں کہ
"سر آپ نے ٹیسٹ لینے کا بولا تھا"۔
😂
آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
😂
آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں.
وہیں ہم ایسے بچے تھے جو ممی اور پاپا کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے۔
😂
وہ بھی کیا دن تھے جب بچپن میں کوئی رشتے دار جاتے ہوئے 10 روپے دے جاتے تھے اور ماں8 روپے GST کاٹ کر 2 روپے تھما دیتی تھیں۔
😂
اگر گھر کا TV بگڑ جائے تو ماں باپ کہتے ہیں بچوں نے بگاڑا ہے مگر جب بچے بگڑ جائیں تو کہتے ہیں TV
سنو جاناں !
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاٶگا
جیسےکوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے😅😂😜......good mornig guys
😂🤣😂
مدثر : ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
مصور خان : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !😇
ﺍﮐﺒﺮ : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕
ﺛﻨﺎﺀ : ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ😂😜😝😝😂😝😝
ﻣﺼﻄﻔﯽٰ left😱
ﺍﮐﺒﺮ left😱
عبداللہ left😱
مصور خان left😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😱
ﺍﯾﮉﻣﻦ left😱
ﺛﻨﺎﺀ ﺍﺏ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﮨﮯ .😂😂😂😂😂
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وب رکاتہ آپ تمام عاشقان رسول کو رمضان المبارک کی ستائیسویں شب مبارک ھو.
اگر میرے سے کسی بھی قسم کی کسی کی بھی دل ازاری ہوئی ہو تو مجھے معاف فرمادے۔
آپکی نیک دعاوں کا طالب:
محمد ماجد چشتی قادری
سگ دربار عالیہ:
حضور سید محمد عیسی خان بابا رح بہاولنگری۔
خلیفہ مجاذ حضور خواجہ خواجگان خواجہ اللہ بخش چشتی نظامی تونسوی پیر پٹھان۔ تونسہ شریف
ایک دفعه لوڈ والی دکان پر جا کر خلوص دل سے بسم الله پڑهیں.
اور پھر
میرے نمبر پر 500کا لوڈ کروا دیں..😜
انشالله آپکے گھر6 دن بعد عید هوگی..☺
آزما کر دیکھ لیں..😍😍
اڈوانس عید مبارک