جس کو بیٹیاں پسند ہیں وہ ماشاءالله بول دینا تاکہ نظر نہ لگے ۔ 🌹یہ بیٹیاں🌹 😍بیٹیاں تو پریوں کے جیسی ہوتی ہیں ۔ اللّٰه کی رحمت بن کر ماں باپ کے آنگن میں اترتی ہیں ۔اپنی باتوں سے اور اپنی چہکار سے آنگن مہکاتی ہیں اور رونق بخشتی ہیں اور پھر ایک دن پریوں کی طرح چلی جاتی ہیں لیکن اپنی خوشبو اور یادیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ جاتی ہیں۔ پریاں بھلا ہمیشہ کب ساتھ رہتی ہیں یہ پریاں تو بس کچھ دیر کے لئے بسیرا کرتی ہیں۔ بیٹیاں ماں کی پرچھائی اور باپ کا غرور ہوتی ہیں۔ بیٹی کی مسکراہٹ والدین کی رگوں میں خون کا کام کرتی ہیں۔❤ 💞💞💞💕💕💕💗💗💗💗