ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉 لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟ طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂😂 لڑکی کو غصہ آیا 😡😡 طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯😯 اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟😟 طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀😀 لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟ طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁 لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟ طوطا : آپ کا دیور😊 لڑکی : اگر تین ہوں تو ? طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍😍 لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😌😌 طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) : پانی لے آ استاد