Damadam.pk
Shahidii's posts | Damadam

Shahidii's posts:

Shahidii
 

اپنے جانو سے فرصت مل جاۓ🤦♀️😏
تو ہماری پوسٹ پر بھی آ جایا کرو ظالمو🤷♀️🙊😝🙄😑

Shahidii
 

hello Kitty O Sary

Shahidii
 

وہ کونسی چیز ہے جو عورت اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی🤔

Shahidii
 

عظیم ترین بے عزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں
😎😂😂😳🤓
اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو

Shahidii
 

سانوں اج کل شیشہ بڑا چھیڑدا 😉

Shahidii
 

پاکستان فارمی انڈے کو چائے کی پتی کا رنگ دیکر دیسی انڈہ بنانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا 😊😊

Shahidii
 

*چلغوزوں کا ریٹ پوچھا تو دکاندار نے پہلے میری طرف دیکھا پھر بولا*
" نہیں ہیں"
🙄🤷♂️😅

Shahidii
 

پیسے ڈبل کرنے کا آسان طریقہ 👇
شیشے کے سامنے رکھ دیں
مزید ایسے جانکاری کےلیے مجھے فولوں کریں ،😝🤣 شکریہ بول کے دل نا دیکھاے 🤣😂😂😂😂😂😂

Shahidii
 

کبھی نہیں سنا کہ امریکہ یورپ کی کسی گوری میم کو جن چمٹا ہو یہ سارے جن پاکستان کی نیلی پیلی عورتوں کو ہی کیوں چمٹتے ہیں🧐😂😂😜

Shahidii
 

غریبوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ 😇😇
ویلی پھیردی رہندی کسی غریب دے کم آجا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Shahidii
 

کل ہمارے محلے میں چوری ہوئی سب پریشان تهے یہ کون کرسکتا ہے پهر میں نے بتایا کہ یہ کام کسی چور کا ہے👻👅😂

Shahidii
 

I am new here