دیکھو۔۔!! اب مجھے میری_جگہ سے مت ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
یہ دوریاں تو فقط _ ہوش کا تقاضہ ہیں
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم
#$hah_jee💔
ناکام عاشق
بہترین شاعری کرتا ہے
سیگرٹ پیتا ہے
مزے کرتا ہے
جبکہ کامیاب عاشق برتن دھوتا ہے
گھر کے کام کاج کرتا ہے
آفس سے واپسی پر آلوگوشت انڈے وغیرہ لاتا ہے
#$hah_jee💔
کوشش تو کر رہا تھا کسی کو خبر نہ ہو
چہرہ بتا رہا تھا______ سب کچھ گنوا دیا
#$hah_jee💔
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
#$hah_jee💔
بُجھ نہ جائے اے عدمؔ ، آج شمعِ زندگی
شب بہت طویل ہے جی بہت نڈھال ہے
محسن یہ رنگ روپ یہ رونق بجا مگر
میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا
#$hah_jee💔
Mohubat aur mjhe????
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Chhord yaaar....!
Cigarette dy mujhe 🚬 🚬 🚬 🚬
Feeling alone
دعا دو ،
حوصلہ دو ،
تسلی دو ،
لیکن نصیحت تب تک نہ کرو جب تک اس کے حالات کو ہر ممکن حد تک جان نہ لو۔
تمہاری نصیحت تب تک بے اثر ہے جب تک وہی سب کم و بیش تمہارے مشاہدے سے نا گزرے۔۔۔
Barish hone wali hai apne apne gharon ko niklo sab
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain