Damadam.pk
Shahnoor00's posts | Damadam

Shahnoor00's posts:

Shahnoor00
 

*Realized..*
ہر شخص ایک مدت کے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے 🥺🥹✨👀

Shahnoor00
 

لوگ آپکو تکلیف دیں گے اور پھر ایسے ظاہر کریں گے جیسے آپ نے انہیں تکلیف دی🙂🤌🏻

Shahnoor00
 

محبت سے یہی معلوم ہوا کہ کائنات میں اگر کوئی اصل محبت کے لائق ہے وہ زات خدا ہےاور خدا سے محبت کرنے کا راستہ محبت مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہے

Shahnoor00
 

ساری دنیا آپ کو پسند کرے اور آپ کا رب
آپ کو پسند نا کرے تو واللہ! اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں😢
اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے مگر آپ کا رب
آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑی کامیابی کوئی نہیں🌻✨
*بیشک* ♥️

Shahnoor00
 

- *ᝬ꩝𝅘𝅥𝅮🕊️❤️🔥🌻🔖𝁜⬘⤸*
_*جَھـانَڪ کَـر دِڪیھَــا جـــَب خــُود میِــں 𓐄🙃💔•*_
_*ڪ٘ئـی جـَذبَات ڪـِی لاشیَـں پَـڑی تھَیـں مُجـھ مُیـں 𓐄🍂🥺•*_
- 🫀🖇️🌎•`

Shahnoor00
 

*چیزوں کی قیمت ملنے سے پہلے ہوتی ہے*
*اور انسان کی قیمت کھونے کے بعد*

Shahnoor00
 

*فرعون* کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا
مگر ڈوبنا پڑا۔
*شداد* اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔
*نمرود* کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔
دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہں پڑا رہ جاتا ہے
`اِنَّ بَطشَ رَبِّکَ لَشَدِیدٌ`
*یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے*

Shahnoor00
 

اللہ نے تمہیں ان حالات میں اکیلا نہیں چھوڑا۔ وہ تمہارے ساتھ ہی ہے، بس اس وقت وہ تمہیں آزما رہا ہے۔ آزمائش تو ہم سب کی ہی ہوتی ہے، ہم اسی کے لیے تو دنیا میں بھیجے گئے ہیں۔ اور جو اللہ کے جتنے قریب ہوتا ہے، اُس کی آزمائش اتنی ہی سخت ہوتی ہے۔ لیکن وہ تم پر تمہاری ہمت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالے گا۔ تم امید نہ چھوڑو، وہ تمہیں نہیں بھولا۔ وہ اس آزمائش کے بعد اجر دیتا ہے، وہ بے قرار دل کو مطمئن کرتا ہے۔ اُس رب کی دی ہوئی تسلی پر یقین رکھو کہ "*نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ تم سے بیزار ہوا ہے۔*" بس تم صبر کرو، کیونکہ وہ آزمائش کے بعد تمہیں ایسی خوشی دے گا جو تم نے کبھی تصور بھی نہ کی ہوگی۔ اللہ تمہارے دلوں کے حال سے بخوبی واقف ہے، اور وہ تمہاری دعاؤں پر جلد ہی "کُن" فرما دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

Shahnoor00
 

جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔ 🙂🙃
لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔
اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں!۔۔۔🌸

Shahnoor00
 

بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔💯

Shahnoor00
 

*ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہوتی ہے جس نے خود کو تُمہارے سپُرد کیا ہو اور آخر میں تُم اُس سے بیزار ہو جاؤ، رابطہ ختم کر دو، اُسے ایک نفسیاتی مریض بنا دو، اور پھر کہو کے مجھے اب آزاد کر دو....!!!*😢💔

Islamic Quotes image
S  : Assalam u alikum - 
Shahnoor00
 

*زندگی چیزوں کے مالک ہونے کا نام نہیں،*
*بلکــــــہ انہیں سمجھنے کا نام ہے۔*
*جس کے پاس سب کچھ ہو لیکن شعور ( عقل، سلیقہ، سمجھ بوجھ، احساس ) نہ ہو، وہ پھر بھی فقیر رہتا ہے۔*
*اور جس کے پاس تھوڑا ہو مگر اس کی قدر جانتا ہو،*
*وہ ایسی دولت میں جیتا ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔*
*شعور دماغ میں ہوتا ہے، عمر میں نہیں۔*
*عمر تو صرف تمہارے دنوں کا ایک عدد ہے،*
*جبکہ عقل زندگی کو سمجھنے اور اس پر قائم یقین کا حاصل ہے۔*

Shahnoor00
 

BAD Me Kia Huta h
*بعد میں...؟*🙃
بعد میں چاۓ ٹھنڈی ہوجاتی ہے، بعد میں پھول مُرجھا جاتےہیں، بعد میں موسم بدل جاتے ہیں، بعد میں دل نہیں کرتا، بعد میں لوگ بدل جاتے ہیں، بعد میں وہ بات ہی نہیں رہتی، بعد میں صبر آجاتا ہے، بعد میں ہم سمجھدار ہوجاتے ہیں۔
*بعد میں دیر ہوجاتی ہے!*
*بعد میں لوگ مر جاتے ہیں!*🥀❤️🩹

Shahnoor00
 

*اے اللّــــــــــــــــه ✨*
_میں اپنے آنے والے دِن تیرے سپرد کرتی ہوں جِن کے چُھپے راز مُجھے معلوم نہیں لیکن میں جانتی ہوں کہ تو بہترین تدبیر کرنے والا ہے🫰🏻_

Shahnoor00
 

آپ کی شخصیت کم از کم اتنی قابلِ اعتماد اور پُرخلوص تو ہو کہ کوئی بھی آپ کے سامنے اپنے دکھ، درد اور پریشانیاں اس اطمینان کے ساتھ شیئر کر سکے کہ
حل ملے نہ ملے لیکن آنسو بہانے کے لئے کندھا اور دلاسہ بھرے میٹھے الفاظ ضرور ملے۔۔۔!!! 🌸

Shahnoor00
 

✍🏻جب آپ دوسروں میں کوئی خوبصورت چیز دیکھیں تو انہیں بتائیں کہ انہیں بتانے میں آپ کے چند سیکنڈ لگتے ہیں، لیکن یہ ڈھونڈنے میں انہیں زندگی لگ سکتی ہے۔❤️
اللّہ پاک آپ کی آپ کے پیاروں کی زندگی کو خوبیوں و خوشیوں سے بھر دے آمین 🤲🏻

Shahnoor00
 

*بڑی عجیب بات ہے کہ ہم کالے جادو سے تو بہت ڈرتے ہیں*
*مگر اپنے کالے اعمال اور کرتوت سے بالکل نہیں ڈرتے*
𝒫𝑜𝓈𝓉 𝒷𝓎 ♥︎‿
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙Shahnoo®⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙*✨❤️

Shahnoor00
 

*فی الحال زمانے میں جو بھی دسترس میں ہے اس سے انسان دور بھاگتا،اور جو لا حاصل ہے اس کے پیچھے اپنے وجود کو تھکا رہا* 💯
𝒫𝑜𝓈𝓉 𝒷𝓎 ♥︎‿
_shahnoor_✨❤️

Shahnoor00
 

درود پاک زندگی ہے🫀
*حکمِ ربی پر لبیک کہتے ہوئے درود شریف پڑھ لیجیے*
`اللھم صل علی سیدنا محمد کما تحب وترضی له`
𝒫𝑜𝓈𝓉 𝒷𝓎 ♥︎‿
_shahnoor_✨❤️