*تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ*
*"کہہ دو میرے ان بندوں سے۔*
*جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں۔*
*میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں۔"❤️*
*دنیا صرف آپ کی نظروں میں موجود ہے*
*آپ اسے جتنا چاہیں اتنا بڑا یا چھوٹا بنا سکتے ہیں.*
*کوئی بھی انسان مکمل نہیں، نہ ہی اس کو مکمل بھیجا گیا ہے۔ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں۔ بڑا پن یہ ہی ہے کہ انسان کی ہزار خامیاں جانتے ہوئے بھی اس کو ایسے کھلے دل سے تسلیم کیا جاے کہ وہ قبولیت لگے نہ کہ احسان یہی محبت اور انسانیت کا تقاضا ہے*
اپنے کاندھوں پہ فرشتوں کے علاوہ میں نے♥️
ٹوٹے خوابوں کے جنازے بھی اٹھا رکھے ہیں🖤
*توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں🫶🏻*
*درد اتنا کہ چیخ کے رو دوں💔🥺*
*مجبور اتنا کے سسک بھی نہ سکوں🍁🙃*
༒͢🦋⃟ ,⃝
*اپنے دوست ایسے بنائیں کہ جب آپ سے غلطی ہوجائے تو لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونے سے آپ کو بچائے۔ اور تنہائی میں آپ کی غلطی بتائیں وہ اس لیے تاکہ آپ بروز قیامت رب کے حضور شرمندگی سے بھی بچ سکے*✨🤲🌹
وہ عشق ہی کیا💞
جو کسی کے چہرے سے ہو 👩❤️
مزہ تو تب ھے ♥️🥀
جب محبت کسی کی باتوں سے ہو ♥️🔥
** 𓆩♡︎𓆪♥️🥺
𓆩⃝𝙤𝙮𝙚 𝙨𝙖𝙟𝙞😘𓆩๏𓆪
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں !!
چہرہ ہمیشہ حقیقت نہیں ہوتا..!!
____😕💔🥀
𓆩⃝𝙤𝙮𝙚 𝙨𝙖𝙟𝙞😘𓆩๏𓆪
𝙈𝙚𝙞𝙣 𝘿𝙞𝙡 لِکھـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــوں 𝙒𝙤𝙊 𝘿𝙞𝙡❤︎ 𝙏𝙝𝙖𝙖𝙢𝙮"
𝙈𝙚𝙞𝙣 گُـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــم 𝙇𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣 𝙒𝙤𝙊 𝙆𝙝𝙤 𝙅𝙖𝙮𝙚"🫶🖤
𝙈𝙚𝙞𝙣 آہہ 𝘽𝙝𝙖𝙧𝙪𝙣 𝙏𝙪 𝙃𝙖𝙮𝙚😞🖤 𝙆𝙖𝙧𝙚
𝘽𝙚'𝘾𝙝𝙖𝙞𝙞𝙣 𝙇𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣, 𝘽𝙚'𝘾𝙝𝙖𝙞𝙣 ہـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــو 𝙏𝙪-🩷🌏
𝙁𝙞𝙧 𝘽𝙚'𝘾𝙝𝙖𝙞𝙣𝙞𝙞 𝙆𝙖 بــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــے 𝙆𝙖𝙖𝙩𝙪𝙣"🩵
𝙆𝙖𝙗𝙝𝙞 ع 𝙇𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣 𝙏𝙪 𝙎𝙤𝙘𝙝𝙚 𝙈𝙪𝙟𝙝𝙚"
𝙩𝙪𝙟𝙝𝙮 چیـــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ــن 𝙕𝙖𝙧𝙖 𝙎𝙖 𝙃𝙤'𝙅𝙖𝙮𝙚🩷
𝙈𝙚𝙞𝙣 عِشــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ـــق 𝙇𝙞𝙠𝙝𝙪𝙣 𝙏𝙪𝙟𝙝𝙮 𝙃𝙤'𝙅𝙖𝙮𝙚°⎯⎯♡"❤
Assalam U Alikum
kia Hal hin AP sb K
💕
*.محبت کے ساتھ درود شریف پڑھئے*
💕🌟أّلَُلَُهِّـمًِ ♡🌸
💕🌟صٍّـلَُ ♡🌸
💕🌟عٌٍلَُﮯ♡🌸
💕🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🌸
💕🌟 ۆ ٌأّلَُ♡🌸
💕🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🌸
💜🌟أّلَُلَُهِّـمًِ♡🍁
💜🌟صٍّـلَُ ♡🍁
💜🌟عٌٍلَُﮯ♡🍁
💜🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🍁
💜🌟ۆٌأّلَُ ♡🍁
💜🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🍁
*✿ آلَلََّـﮬـُمًَّ صّـَلَِِّ وٌَسَِلَِّـمًْ وٌَبًَآرِکْْ ؏َـلََے سَِيَِّدٍِنَِـآ مًُحًَمًـَّدٍ وٌَعٌَلََﮯ آلَِهِّ وٌَصَّحًْبًِهِّ وٌَسَِلَِّمًْ تٌَسِْلَِيَمًَآً کَْثًِيَرَآً ✿*🩷🔥
🌚
Mash Allah 🤲🤲
*Momin(مومن)* ♥️:
*اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ*
"بلاشبہ مومن وہی ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل لرز جاتے ہیں اور جب اللہ تعالیٰ کی آیات اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں وہ اُن کو ایمان میں بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر اعتماد کرتے ہیں ۔ "
[Al Anfaal-02]
*کبھی خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں*
*یقین جانیے آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے*
─────•🌿🌻
ھـــم بھی مرجائنگــــے ایڪـــــــــــــ دن❤🩹🌿
ڪـیا تم نـــے سنــــا نہیں
ڪُـلُنَـــفْسٍ ذَائِـــــــــــقَةُالْمَـــوْتِ🩶🌸🌿
✨
༒͢🦋⃟ ,⃝
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں!!!
انہیں تعلق توملتاہے لیکن محبت نہیں ملتی!!!
🥀🖤🙃
༒͢🦋⃟ ,⃝
👑:عجیب مقام پر آ ٹھہرا ہے
*قافلہ ذندگی کا*
سکون ڈھونڈنے چلے تھے
*نیند بھی گوا بیٹھے*
༒͢🦋⃟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain