Damadam.pk
Shahnoor00's posts | Damadam

★ Shahnoor00's posts:

Shahnoor00
 ★ 

Or Yeah Allah Ka
muhjtaj Insaan
Gror Ase Dikhata H K
Shyd Bhool Gaya Ho
Jis Mitti Se Bana H
Usi Me Mil jaiga

Shahnoor00
 ★ 

ہیں دنیا میں لاکھوں حسیں چہرے
لیکن میرے بھائی جیسا کوئی نہیں
🫀💟🌍

Shahnoor00
 ★ 

Or Wqt Lagta H Kisi Ko Apna Banany Me .
Or Second B Nh Lgta Kisi Or ka Hony Me
🙏🏻🥀💔

Shahnoor00
 ★ 

اور لیکن یار
برے وقت میں کون ساتھ دیتا ہے
💔🥀

Social media post
S  ★ : Post By Noor💟 - 
Shahnoor00
 ★ 

اُس نے ہم کو گمان میں رکھا
اور پھر کم ہی دھیان میں رکھا
کیا قیامت نمو تھی وہ جس نے
حشر اُس کی اٹھان میں رکھا
جوششِ خوں نے اپنے فن کا حساب
ایک چوب، اک چٹان میں رکھا
لمحے لمحے کی اپنی تھی اِک شان
تُو نے ہی ایک شان میں رکھا
ہم نے پیہم قبول و رد کر کے
اُس کو اک امتحان میں رکھا
تم تو اس یاد کی امان میں ہو
اُس کو کِس کی امان میں رکھا
اپنا رشتہ زمیں سے ہی رکھو
کچھ نہیں آسمان میں رکھا

Shahnoor00
 ★ 

Or Me Apny Bhai K Liye
Jaan De B Skti Hu Or Jaan
Le B Skti Hu ❤️
❤️💟

Shahnoor00
 ★ 

روح پیاسی کہاں سے آتی ہے۔۔
یہ اداسی کہاں سے آتی ہے۔۔
🥀💔

Shahnoor00
 ★ 

مجھے کسی اور سے کیا مطلب
یار میرا بھائی بھی تو چاند جیسا ہے
LOVE You BHAI JAN ❤️

Shahnoor00
 ★ 

بند باہر سے مری ذات کا دَر ہے مجھ میں
میں نہیں خود میں، یہ اِک عام خبر ہے مجھ میں
اک عجب آمد و شُد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حال
جونؔ، برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
ہے مری عمر جو حیران تماشائی ہے
اور اک لمحہ ہے جو زیر و زبر ہے مجھ میں
کیا ترستا ہوں کہ باہر کے کسی کام آئے
وہ اک انبوہ کہ بس خاک بسر ہے مجھ میں
ڈوبنے والوں کے دریا مجھے پایاب ملے
اس میں اب ڈوب رہا ہوں جو بھنور ہے مجھ میں
در و دیوار تو باہر کے ہیں ڈھینے والے
چاہے رہتا نہیں میں، پر مرا گھر ہے مجھ میں
میں جو پیکار میں اندر کی ہوں بے تیغ و زِرہ
آخرش کون ہے جو سینہ سِپر ہے مجھ میں
معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دم
نہ کوئی تیغ سلامت، نہ سپر ہے مجھ میں
زخم ہا زخم ہوں اور کوئی نہیں خوں کا نشاں
کون ہے وہ جو مرے خون میں تر ہے مجھ میں
jhon alea Se Mutasir Hu Me ❤️🥺

Shahnoor00
 ★ 

Shuru Shuru Me Bht Rahatin
Mayasr Hoti Hin
Phr Ek Roz Wo Shkas Bezar hojata H
100%

Shahnoor00
 ★ 

مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
اتنی اوقات ہو گئی ہے کيا
😏🙄

Shahnoor00
 ★ 

کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے ..
🥺🥀💔

Shahnoor00
 ★ 

اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں -- ہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں -- میں اُسی طرح تو بہلتا ہوں -- اور سب جس طرح بہلتے ہیں -- وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی -- ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں -- کیا تکلف کریں یہ کہنے میں -- جو بھی خوش ہے، ہم اُس سے جلتے ہیں -- ہے اُسے دور کا سفر در پیش -- ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں -- ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی -- چل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں -- ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد -- دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں -- تم بنو رنگ، تم بنو خوشبو-- ہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں

Shahnoor00
 ★ 

گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے
وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
🥀💔🤭💟

Shahnoor00
 ★ 

Asslam U Alaikum
Eid Ka Dosra Din Mubbarak Ap Sb Ko
Susral Day 😂👻

Shahnoor00
 ★ 

💔میں اک ٹوٹا سا دل لے کر
😌تمہارے پاس آیا ہوں
🙏🏻🥺نہ ٹھکرانہ میرے سرکار صلی اللّٰہ علیہ وسلم
❤️💟مجھے عیدی عطا کیجیئے

Shahnoor00
 ★ 

Or Phr Me
Apni Qismat Or Rashk Krti Hu
K Itni Badi Duniya me Allah Ne
Mjhy Ummat E Muhammad (SAWM)
Me Shamil Ki@
Alhmdulilallah❤️💟

Shahnoor00
 ★ 

Hum Zindagi Se Hare Hue BeBas Insaan
Tera Dar Chod Kr Akor Jain Kahan Ya Rab
💟❤️

Shahnoor00
 ★ 

Or Yawr
Bhai Tu Bhno Ki Jaan Hoty Hin Na 💟❤️