Waqt Tha Badal GyA....
Is K Sath...
Insan B Tu Badalty Hin...
Good Night 🌃🌌🌃🌉
🤲🏻🤲🏻وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں
🤲🏻🤲🏻کبھی خالی نہیں آتے
❤❤زرا سی دیر لگتی ہے
🌹🌹مگر وہ دے کے رہتا ہے
❤❤عزیز رکھتا ہے وہ مجھے رگ وجاں سے
🙂یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں میری
🌹❤ماں سے