ایک دن تم آؤ گے آپنی فرصتیں لے کر ۔
اس دن ہم کہے گے آب فرصت نہیں رہی ۔
😢😢😢Shahziiii
Khista habiba
Yara marhaba mere sat jana
La ta sa ra ze meena pa hkara kaoma clear
Come on my Dear
✌️✌️✌️Song
hUm kO huMi se ChuRaa lOo..
🙄
DiLL meIn kaHin TuM chUpa lOo..
❤️
hUm akElE KhO nA jAin dOr tUm se hO na JaIn ..
😕
pAs aO gaLe se lGaa LOo...
🙈
yE dIll dharKa do zulfeIn bekhra dO..
sHarma k apNa aNchal leHra do..
💕
hUm zulfeIn tO bekhRa deIn diN meIn rAt na hoJae ..
HuM aNchal to leHra deIn pr baRsat nA hOjae ...
🤪
hOne do barSatein krNi heIn kUch baTein ..
🤩
paS aO gaLe se lGaa LOo..
😍
پتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔!
کبھی، کبھی اِنسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اُس سے اُسکا سکونِ قلب لے، لے__ پھر چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر اسکی اپنی ذات🥀
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺟﺎﻧﯿﮟ۔۔
ﺟﺴﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮟ۔۔
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺩﺭﺩ ﺍﻧﺠﺎﻧﮯ،
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮨﻢ ﮔﻮﺩ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ،
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻏﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ،
ﮐﺌﯽ ﺟﺎﮔﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﺍﺗﯿﮟ،
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
ﺗﻤﻨّﺎ ﺟﺲ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ،
ﺯﺑﺎﮞ ﭘﺮ ﻭِﺭﺩ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ،
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔۔
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﻨﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
۔۔ﮨﻢ ﺍُﺱ ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺖ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ،
ﺟﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
ﺳﺒﮭﯽ ﺩﮐﮫ ﺟﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
۔۔ﻣﮕﺮ۔۔ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔ !
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺟﺎﻧﯿﮟ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ
۔۔ﻭﮨﯽ ﻻﻋﻠﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
کبھی کبھی ہمارا دل اسلئے بھی ٹوٹتا ہے تاکہ وہ
اللہ سبحان وتعالی سے جڑ سکے ❤❤❤❤❤
تیرے بارے میں رات بہت دیر تک سوچا 🥀
پھر نیند کی_____گولیاں کھا لی میں نے-💔
GOOD Morning All Friends
فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے 😌💯
#
مانا کہ ہم تیری محبت کے قابل نہیں ہیں 🌷
پر اتنی بھی نفرت نہ کرو کہ ہم جی نہ سکیں 🌷💕
تیرے بارے میں رات بہت دیر تک سوچا 🥀
پھر نیند کی_____گولیاں کھا لی میں نے-💔
ھزاروں مشغلے ایسے جو مجھے مصروف رکھتے ھیں
مگر تم ڈھیٹ ایسے ھو ، مسلسل یاد آتے ھو
نظر نے نظر کو نظر بھر کے دیکھا
نظر کو نظر کی نظر لگ گئی 😍😍
جملہ پورا کرو
مجھے تم ____ لگتے ہو؟ 🙈😁😂
جواب FunNy ہونا چاہیے.. 😏
۔۔۔۔۔ نہ جانے کیوں
ہم کسی کے لئے اتنے مخلص
ہوجاتے ہیں کہ وہ ہمیں غلط سمجھے ۔۔۔
چائے صرف چائے نہیں ہوتی،
سلیقہ ہوتا ہے.....
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا...
fOllow To fallow
بعد میں رولانے کے لئے
پہلے کتنا ہنساتے ہیں لوگ 💕
میں عکس کیسے اتاروں کہ تیرے چہرے پر
حیا کے رنگ ہیں ___، تصویر میں نہیں آتے❤🙂
میرا تجربہ مجھے یہ سکھاتا ہے🤔🤨🧐
جو مکھن لگاتا ہے وہی چونا لگاتا ہے۔۔۔😷😞😏😑
تڑپ دکھانی پڑتی ہے
تبھی توزم زم ملتا ہے۔
صبح کو جس نے سجائی ہنسی ہونٹوں پر
رات بھر اسں کو کسی غم نے ستایا ہوگا 💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain