فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوافرازؔ
میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کے لیے۔
Tari yaden tari molkaty ma ksy bulo
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے
تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا
Good morning
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں تیرا حُسن, تیرے حُسنِ بیاں تک دیکھوں
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے
Hi guys
: کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہوگئے۔
ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں
کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی
ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹاۓ بھی گئے
جو کھویا وہ سب نادانی ہے
اور جو پایا میرے رب کی مہربانی ہے
دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے 😊
دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے☺
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے 🔥
اُس کی اِک زرا سی خُوشی کے لِئیے ،
میں نے اپنے ہی حَق میں بد دعا کر دی .!!😷⁉️
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں😥😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain