Damadam.pk
Shahzada_007's posts | Damadam

Shahzada_007's posts:

ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں
S  : ان بادلوں کا مزاج بھی میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی - 
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے  تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
S  : ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے - 
عالم مسکرانے کا نہ پوچھو مجھ سے  میں اکثر مسکراتا رہتا ہوں درد دل کو چپھا کر
S  : عالم مسکرانے کا نہ پوچھو مجھ سے میں اکثر مسکراتا رہتا ہوں درد دل کو چپھا کر - 
Pakistani Celebs image
S  : HyE favourite 😍😍😍😍 - 
ہم نے فجر کی دعا میں اسے مانگا پر اسے چاہنے والا تہجد کا پابند تھا
S  : ہم نے فجر کی دعا میں اسے مانگا پر اسے چاہنے والا تہجد کا پابند تھا - 
او سڑیا نہ کر کملا تینوں آگے خون دی کمی ہے
S  : او سڑیا نہ کر کملا تینوں آگے خون دی کمی ہے - 
*_میرے_بس_میں_نہی_دل_کی_ترجمانی* *_بس_یہ_سمجھو_لفظ_کم_ہیں_اور_تم_سے_محبت_زیادہ_💖*  *MURSHAD 😊🥀*
S  : *_میرے_بس_میں_نہی_دل_کی_ترجمانی* - 
Shahzada_007
 

ہمارے معملات جس کے ہاتھ میں ہے وہ عَلَیٰ قُّلِ شَیٍٓ قَدِیر ہے

Shahzada_007
 

شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کہ تھک جاو گے

Shahzada_007
 

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر

Shahzada_007
 

kiyA karachi kinGs psl se bAhir ho chuki he😑😑

منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے
S  : منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے پروں سے کچھ نہیں ہوتا - 
ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ منافق يار بدلے ہيں
S  : ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ منافق يار - 
Romantic Poetry image
S  : HYee🥰🥰🥰 - 
جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے میرا
S  : جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا انا پرستوں کی دنیا میں ایک - 
ہم جب بھی ملے جسے سے ملے دل سے ملے ہیں  ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے
S  : ہم جب بھی ملے جسے سے ملے دل سے ملے ہیں ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے - 
ابھی تو ہم میدان میں اترے بھی نہیں اور لوگوں نے ہمارے چرچے شروع بھی کر دئیے
S  : ابھی تو ہم میدان میں اترے بھی نہیں اور لوگوں نے ہمارے چرچے شروع بھی کر دئیے - 
Wah WaH KiJiyE🥴🥴
S  : Wah WaH KiJiyE🥴🥴 - 
اچھا تھا جب سہتا رہا بدتمیز ہوگیا جب بول پڑا
S  : اچھا تھا جب سہتا رہا بدتمیز ہوگیا جب بول پڑا - 
Beautiful People image
S  : تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو ہم برے ہیں ہم سے دور رہو -