Damadam.pk
Shahzada_007's posts | Damadam

Shahzada_007's posts:

دیکھا اس کو دل ہار بیٹھا پہلی نظر میں محبت کر بیٹھا
S  : دیکھا اس کو دل ہار بیٹھا پہلی نظر میں محبت کر بیٹھا - 
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں مجھے تو ان کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے
S  : لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں مجھے تو ان کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے - 
Sad Poetry image
S  : Dua dejiye pleasee♥️♥️😔 - 
Shahzada_007
 

عمر بھر پچتاؤ گی مجھے ٹھکرانے کے بعد کس پر کروگی ستم میرے مر جانے کے بعد

Shahzada_007
 

ہو بھی ہو سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا یہ بھی ہو سکتا ہے پھر نا دیکھ پاو ہمیں

جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح
S  : جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح - 
غم زندگی  کا  مجھ  پر بخدا  اثر  نہیں  ہے   ابھی لب پہ ہے تبسم ابھی آنکھ نم نہیں ہے✍️
S  : غم زندگی کا مجھ پر بخدا اثر نہیں ہے ابھی لب پہ ہے تبسم ابھی آنکھ نم - 
Beautiful People image
S  : کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥 کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود - 
Beautiful People image
S  : چومنا مقصود ہو تو نظروں سے ہی چوم لیا کرتے ہیں یوں ہونٹ لگا کر کسی کے دامن - 
Beautiful People image
S  : دیکھ میں ہو گیا بدنام کتابوں کی طرح میری تشہیر نہ کر اب تو جلا دے مجھ کو - 
کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی رات بھر جاگنا میری عادت کر دی
S  : کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی رات بھر جاگنا میری عادت کر دی - 
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہیں انہی کے حال پر کبھی تو پوچھیں گے آخر تمہیں ہوا کیا ہے
S  : چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہیں انہی کے حال پر کبھی تو پوچھیں گے آخر تمہیں ہوا - 
میں نے تیرے جانے کے بعد بھی تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
With jiger😘
S  : میں نے تیرے جانے کے بعد بھی تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے With jiger😘 - 
تم سی ہی روٹھ کر تم ہی کو یاد کرتے ہیں ہمیں تو ٹھیک سے ناراض ہونا بھی نہیں آتا
S  : تم سی ہی روٹھ کر تم ہی کو یاد کرتے ہیں ہمیں تو ٹھیک سے ناراض ہونا بھی نہیں - 
Shahzada_007
 

بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم جو بنا قصور کے ملے ہو

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کر دیکھ  مجھ سے بھی برے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
S  : میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کر دیکھ مجھ سے بھی برے ہیں لوگ تو گھر - 
زندگی آ میں تجھے گلے لگاتا ہوں تو ستم کرتا جا میں اپنا صبر آزماتا ہوں
S  : زندگی آ میں تجھے گلے لگاتا ہوں تو ستم کرتا جا میں اپنا صبر آزماتا ہوں - 
مجھ سے لوگ تو کیا  میری نیندیں بھی ناراض ہیں
S  : مجھ سے لوگ تو کیا میری نیندیں بھی ناراض ہیں - 
Shahzada_007
 

سورج بھی اس کو ڈھونڈنے وآپس چلا گیا اب ہم بھی گھر لوٹ چلیں شام ہو گئی ہے

نہ ساتھ ہے کسی کا نہ سہارہ ہے کوئی نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی
S  : نہ ساتھ ہے کسی کا نہ سہارہ ہے کوئی نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی -