Damadam.pk
Shahzaib123raja's posts | Damadam

Shahzaib123raja's posts:

Shahzaib123raja
 
Expiring post

اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
ماضی تو سنہرا ہے مگر حالی کھو گیا
وہ رعب وہ دبدبا وہ جلال ہی کھو گیا
وہ خسن بے مسال وہ جمال ہی کھو گیا
ڈوبے ہیں جوابیوں میں مگر سوال ہی کھو گیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
اڑتے جو فضاؤں میں تھیں شاہیں نا رہے
باذوق نا رہے ذہین نا رہیں
پاکیزہ نا رہے با دین نا رہے
وہ لال و گلزار وہ مخجبیں نا رہے
مومن کا وہ با کمال انداز کھو گیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا

Shahzaib123raja
 
Expiring post

اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے
بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے
یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا

Shahzaib123raja
 
Expiring post

جذبات قیمتی ہوتے ہیں، اور جو اِن کی قدر نہ کرے اُس پر یہ سرمایہ لُٹانا خود سے ناانصافی ہے۔❤️🩹

Shahzaib123raja
 

If you dont fit into the crowd you are meant to be on the stage

Shahzaib123raja
 

وقت، بخت اور تخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں
ان کو کبھی بھی اپنی جاگیر نہیں سمجھنا چاہیے

Shahzaib123raja
 

Real Education is Ur Behaviour with others, not your Status Because Nobody Remembers your Marks Degrees and Designation On your Death. People remember you Only for your Good or Bad Behavior.