یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون 💔💔
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
#جون___ایلیاء
کیا ستم ہے کہ اب تری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے
مرشدجون
"تمہارا خیال اب میرے ہونٹوں سے۔۔
مسکراہٹ چھین لیتا ہے۔۔۔😢💔
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
مرشد💔
"سبق تھا زندگی کا ،مجھےلگا محبت ہے"😰💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain