Nasir kazmi on lahore
m apni dp change krlu?
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے
وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے
اب شہر میں اس کا بدل ہی نہیں کوئی ویسا جان غزل ہی نہیں
ایوان غزل میں لفظوں کے گلدان سجاؤں کس کے لیے
مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا
ان خالی کمروں میں ناصرؔ اب شمع جلاؤں کس کے لیے
تیرے ہاتھ کی چائے تو پی تھی
دل کا رنج تو دل میں رہا تھا
او پچھلی رت کے ساتھی
اب کے برس میں تنہا ہوں
او میرے مصروف خدا
اپنی دنیا دیکھ ذرا
Nasir kazmi
جہاں پر ہونا تھا میں وہاں نہیں ہُوں
جہاں نہ ہونا تھا میں کیوں وہیں ہُوں
غربت کے سائے جب گھیر لیتے ہیں
تو اپنے پرائے بھی منہ پھیر لیتے ہیں
The person I believed I was… is gone.
- post expired -
The Shakil
age :26
height: 5"7
waist:32
shoe size:41
chest size:35
weight:70kg