کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
❤️❤️❤️
تجھ سے مل کر بھی اداسی کم نہیں ہوتی
تو تیرے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے
