جن سے متعلق ہم یہ گمان کرلیتے ہے کہ ہم ان کے بغیر رہ نہیں پاٸیں گے، تو وقت اپنے طور پر ثابت کر دیتا ہے کہ اُن کے بغیر بھی رہا جا سکتا ہیں۔ وقت بہترین استاد ہے محرومیوں کے ساتھ جینا سیکھا دیتا ہیں
کتنی نازک ہوتی ہے ہم لڑکیاں 😶 چوڑی ٹوٹ جاۓ تو پورا گھر سر پہ اٹھا لیتے ہیں لیکن اگر دل ٹوٹ جاۓ تو سامنے بیٹھی ماں کو بھی پتا نہیں چلنے دیتے😐 زرا سا ہاتھ کٹ جاۓ تو سارا گھر اکھٹا کر لیتے ہیں اور من اندر سے پریشان ہو تو اُف بھی نہیں کرتے😊 پسند کا سوٹ نہ ملے تو تہوار تک نہیں مناتے😗اور ایک ناپسند شخص کے ساتھ ماں باپ کی خوشی کی خاطر پوری زندگی گزار لیتے ہیں😊😗