مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں
بیظرف , بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ 🖤🔥
اپنی تعمیر دن میں کرتا ہوں،
رات بھر ٹوٹتا ہی رہتا ہوں
ﮨﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﻢ
ﺧﯿﺮ ﺍﺏ ﺑﺎﺕ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ 👉
ایک تجھ سے تو اپنے بنتی ہے
😘😘
ورنــہ ماحول سر کشی کــا ہے
اور بہت مل جائیں گے ادب آداب والے..!!
ہم آوارہ ہیں صاحب تلخ بولیں گے.......!!