Damadam.pk
Shan-Mahar's posts | Damadam

Shan-Mahar's posts:

Shan-Mahar
 

اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ رشتہ ہر وہ انسان جو بیزار ہے مجھ سے مجھے نہ اب کسی کی خواہش ہے نہ ہی کسی کی خواہش کا احترام کرنا ہے نہ ہی جانے والے کو روکنا ہے نہ ہی آنے والے کا استقبال کرنا ہے آنے والا اپنی حالت کا خود ذمہ دار اور جانے والا خود اپنے فیصلے کا اختیار رکھتا ہے!

Shan-Mahar
 

ہزاروں لوگوں کی آرزو بننے والے لوگ اکثر..!!
کسی ایک آرزو میں تنہا رہ جاتے ہیں..!!

Shan-Mahar
 

یہاں لوگ محبت نہیں کرتے بلکہ سودا کرتے ہیں۔۔۔اس سودے میں کسی کی پاکیزگی جاتی ہے۔۔۔کسی کی سادگی کا ہنر۔۔۔کسی کا جسم۔۔۔کسی کی جان اور کسی کا ایمان۔۔۔!!
💔✌

Shan-Mahar
 

جو کہتے ہیں نا کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں تو ان سے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ..... مر جانا فقط روح پرواز کر جانا نہیں ہوتا!
احساسات کا ختم ہونا، مسکراہٹیں بھول جانا، زندگی کی رنگینیاں بے رنگ لگنا، قہقہوں سے وحشت ہونا، اکیلے پن کو مقدر کرنا، خاموشی کو دِل سے لگانا کیا یہ سب مرنے کے مترادف نہیں؟؟؟ روح نکل جائے تو درد سے جان چھوٹتی ہے مگر خدا کی قسم جیتے جی مرنا بہت عذاب دہ ہوتا ہے
سانسیں تو چلتی ہیں، روح باقی ہوتی ہے، جسم بھی ہوتا ہے مگر نا زندگی ہوتی ہے نا زِندہ رہنے کی لگن
پھر زندگی گزاری جاتی ہے، زندگی جی نہیں جاتی
کیا یہ والی موت، روح کے نکل جانے والی موت سے زیادہ تکلیف دہ نہیں؟؟؟
کیا اس جئیے جانے کو موت نہیں کہا جاسکتا؟

Shan-Mahar
 

Wakt ky sath sub kuch badal jata ha
Log b jazbat b or kbi kbi hum khud b