*مطالعہ سے کیا ملتا ہے؟*
۔۔۔مطالعہ انسان کے لئے اخلاق کا معیار ہے۔ *(ڈاکٹر اقبال)
۔۔۔ بری صحبت سے تنہائی اچھی ہے، لیکن تنہائی سے پریشان ہو جانے کا اندیشہ ہے، اس لئے اچھی کتابوں کے مطالعے کی ضرورت ہے۔ *(امام غزالی
۔۔۔ تیل کے لئے پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے میں رات کو چوکیداروں کی قندیلوں کے پاس کھڑے ہوکر کتاب کا مطالعہ کرتا تھا۔ *(حکیم ابو نصر فارابی)*
۔۔۔ورزش سے جسم مضبوط ہوتا ہے اور مطالعے کی دماغ کے لئے وہی اہمیت ہے جو ورزش کی جسم کے لئے۔ *(ایڈیسن)*
۔۔۔ مطالعہ سے انسان کی تکمیل ہوتی ہے۔ *(بیکن)*
۔۔۔مطالعے کی عادت اختیار کر لینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے گویا دنیا جہاں کے دکھوں سے بچنے کے لئے ایک محفوظ پناہ گاہ تیار کرلی ہے۔
*(سمر سٹ ماہم)*
۔۔۔ تین دن بغیر مطالعہ گزار لینے کے بعد چوتھے روز گفتگو میں پھیکا پن آجاتا ہے۔
*(چینی ضرب المثل)*
boring ho raha ho yr 😞
i miss you my all old friends Shoni Awan Arsh pan Pari twinkle khala Rani diya sis Ajwa sis Zoya piyari dosti


I miss you my all sis my all sweet friends 👻👻💩💩


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain