مرشد غالب کیا کہتا ہے وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ھوے عرصہ بیت گیا ہمیں امیر ہوتے ہوتے
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے😭😭
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا
میرا___🥀
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا ___
💔🔥🔥
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢💔
سب کہنے سننے کی باتیں ہیں صاحب کون جیتا مرتا ہے ایک دوسرے کے لیے😭😭😭
انکے دیکھے سے جو آجاتی ہے چہرے پے رونق تو لوگ سمجھتے ہیں مریض کا حال اچھا ہے😭😭😭