وحشی کو سکون سے کیا مطلب
Yar Yar 🙏
افسوس اس بات کا نہیں ہے جانی
کے اس نہیں ہمیں قبول نہیں کیا
بس افسوس تو اس بات کا ہے کے اس نے اقرار بھی نہیں کیا

مانگ ہی لیتے اسکو دعاؤں میں رو رو کر
وہ بھی چاہتا ہوتا یہی جو چاہتے ہیں ہم اگر
ہر کسی کی اپنی مرضی ہے صاحب
اب زبردستی تو اسلام میں بھی نہیں ہے


Acha Yara Jao Bhee Kro Hamara
Konsa Koi Bus Chlna Hai Ap Pay









لوگ کہتے ہیں تو اس سے جدا ہو کے مر کیو نہیں گیا
ہائے
اگر مر جاتا کاش کیوں کے اُسکی ایسی بے رخی مجھے پل پل مارتی ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain