Damadam.pk
Shani112's posts | Damadam

Shani112's posts:

Shani112
 

🖇️💫🫀✨🥀🍁❤🩹✍🏻
*رونے سے اگر سنور جاتے حالات کسی کے*..... 🙂
*تو ہم سے زیادہ کوئی خوش نصیب نہ ہوتا"....💔🙂

Shani112
 

*تجھے چاند کہہ دوں میرے لئے مشکل تو نہیں*
Jani
*مگر دنیا تجھے رات بھر دیکھے یہ مجھے گوراہ نہیں..
Z_Malik

Shani112
 

آزمائش پیــــــــار میں ضروری ھوتی ھے
-
نہ مل پانا کسی کی مجبــــــــوری ھوتی ھے
-
یــــــــاد تو آپ کو دور سے کر سکتے ھیں ھم
-
مگر دل کی حـســــــــرت تو ملاقات سے پوری ھوتی هے
Z_MALIK

Shani112
 

=== غزل ===
جب مجھ سے محبت ہی نہیں تو روتے کیوں ھو
میرے بارے میں تنہائی میں سوچتے کیو ں ھو
جب منزلیں ہی جدا ھیں تو جانے دو مجھ کو
لوٹ کے کب آؤ گے یہ سوال پوچھتے کیوں ھو
لگا کر زخم میرے دل پر بڑی سادگی سے
میرے زخمی دل کا حال پوچھتے کیوں ھو....
<Z_Malik>

Shani112
 

Kamyabi Hosly Sy Milti Hai Or Hosla Dost Dety Hen...
Dost Muqadar Se Milty Hen Or Muqadar Insan Khud Banata Hai..
Z_Malik

Shani112
 

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر
ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا
For u

Shani112
 

"چھین کر سگریٹ میرے ھاتھوں سے وہ بولے
"کمی کیا ھے میرے ھونٹوں میں جو تم اس آگ پہ مرتے ھو.
Z_Malik

Shani112
 

".لاجواب فرمائش ہے
اس دل کی....
.....Sain
"پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہے.....
.....Broken HEART....

Shani112
 

!.!.تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا....
Jani
!.!.یہ لوگوں کی بھول ہےکہ تجھےتنہاچھوڑدیں گے.....

Shani112
 

ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو
ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو

Shani112
 

اس سے بڑھ کر اور کتنا تجھے قریب لاؤں
تجھے دل میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا

Shani112
 

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر
ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا
For u MiSha

Shani112
 

آپ محبت کی بات کرتے ہیں۔۔۔
مرشد
ہمیں تو دوستی میں بھی کوئی تیسرا پسند نہیں😌