کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️
🖤🖤
"°·حال مت پوچھو💔زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓