میرے حِصے میں یار خوشی نہیں کوئی۔
غم مُجھے اور غموں کو ___ راس ہوں میں۔
مجھ سے کون پوچھے گا میرے بارے میں۔
آخر کِس کو بتاؤں کہ___ اُداس ہوں میں
وہ شخص جب سے سمایا ہے اِن آنکھوں میں..
دِل کسی کو دیکھنا بھی گنوارا نہیں کرتا..
*جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل*🥀
*کیسے اُس کو خُدا سے مانگوں میں۔۔؟*
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
..................................z
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥
جس کو ملے تھے،اُس کو ضروری نہیں لگے...
ہم تھے کہیں کی خاک، کہیں پہ پڑے رہے...🖤
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
دنیا میں بس اک روایت ہے -- الوداع کہنے کی
ویسے دل میں رہنے والے کھبی جدا نہیں ہوتے❤️
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی,,,😒♥️🥀
مرنے کی دعا مانگی,جینے کی سزا پائی...😔💔🥀
Sahib.e.halat jab ghair.laty ha .............,.................
Tab apny bhi nazaryn phair laty hai
Tum Chun Sakty ho hamsafar apna
............,....................
Mujy ishq ha hajat Nahi
*لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں..*
*لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے.......*😎
جب کھبی جی میں ائے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا"-"
خون بھی دیں گے________چراغوں میں جلانے کیلئے"
Tumhy aisa Kyun lagta Hai Bat na Karny Say Muhabbat Khatam Ho Jaye Gai❤
z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.z.
Muhbbat keliye Rabta Zaruri Nhai Hota Yeh Faqat Ak Ahsas Hai Or Tumhra Ahsas Mary Sath Hai Or Hamesha Rahy Ha💗
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓
Piyar to piyar
♢♢اس سے پہلے کا معلوم نہیں لیکن ھو سکتا ھے کہ دیری کا یہ پیمانہ تین چار سال پہلے تصور کیا جاتا ھو...
پھر سات آٹھ سال یہ صورتحال ھوئی کہ پچیس سال کی عمر سے پہلے پہلے لڑکی کی شادی بروقت قرار دئے لگی۔ یعنی محض سات آٹھ سال میں چھ سال کا فرق آ گیا۔
اب بھی ایسے
ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺐ ﮔﻠﮯ ﻭﮦ ﻟﮕﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ , , ,
ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺍﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﻣﻮﺳﻢ ﻭﺑﺎ ﮐﺎ ﮨﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺐ ﮔﻠﮯ ﻭﮦ ﻟﮕﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ , , ,
ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺍﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﻣﻮﺳﻢ ﻭﺑﺎ ﮐﺎ ﮨﮯ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain