خشک ہونٹوں سے ہو اکرتی ہیں میٹھی باتیں محسنؔ
پیاس بُج جائے تولہجے بھی بدل جاتے ہیں۔
بدل گیا کیوں مزاج اس کا کچھ ہی مدت میں
وہ تو کہتا تھا بدلتے لوگ اسے اچھے نہیں لگتے۔
کچھ غم نہیں اس سے بچھڑجانے کا شاکر
افسوس اتنا ہے میرا ہوکے بھی میرا ہونہ سکا۔
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے!
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوگے ۔
بھول جا ناتو رسم دنیاہے وصیؔ
تم نے بھلا کر کونسا کمال کردیا ۔
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے
اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے ۔
اے دل اب چھوڑبھی دے اُسے یادکرنا
وہ کلمہ نہیں ہے جو تو کافرہوجائے گا۔
ترس جاؤ گے ہمارے منہ سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات توکیا ، ہم شکایت بھی نہ کریں گے۔
ترس جاؤ گے ہمارے منہ سے سننے کو ایک ایک لفظ
پیار کی بات توکیا ، ہم شکایت بھی نہ کریں گے۔
جب تیرے درد میں دل دکھتا ہے
ہم تیرے حق میں دعا کرتے ہیں۔
اُس کے لہجے کے بدلنے کی کہانی کوسمجھ کر
اب بھی اے دل !اُسے چاہو تو تمہاری مرضی ۔
ان لحموں کی یاد یں سنبھال کہ رکھنا
ہم یادآئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں۔
use kehna ab hum bhi khosh hen bas yaden bohat satati hen😙unki dori ka koi Gham nahen muje bas Zara Ankheen 😭 bheeg jati hen
kuch wakt time paas kr ke ab koi lift nhe yahi nishani hoten hen bewafa logon ki
bewafa log
yaqen jano koi majborian nhen hoten bs log Aadatan wafa nhe krty
ji Bhar ke chaha hmne is liye jee bhargaya uska
بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خودسے بڑھ کے چاہووہ رلاتاضرورہے۔
اتنے ظالم نہ بنوکچھ تو مروت سیکھوغالب ؔ
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مارہی ڈالوگے ہمیں؟
mout ajaye Ghalib pr dil na aye kisi par😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain