Damadam.pk
Shanichaudhary's posts | Damadam

Shanichaudhary's posts:

Shanichaudhary
 

احتراماً اُداس رہتے ہیں،،
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو.. 😔💯
جون ایلیآء

Shanichaudhary
 

میری عام سی زندگی میں
بہت خاص ہو تم !!!!

Shanichaudhary
 

چاہت، فکر ، احترام، سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا🖤❤💔

Shanichaudhary
 

کب وہ سنتا ہے کہانی میری
اور پھر وہ بھی زبانی میری ۔