Damadam.pk
Shanii_khan's posts | Damadam

Shanii_khan's posts:

Shanii_khan
 

تب میں لفظوں کے معنی میں الجھ جاتا تھا۔
اب تو لہجوں کی اذیت بھی سمجھ لیتا ہوں😒😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

.q5 G dekh lya .a5

Shanii_khan
 

کچھ پَلٹ کر نہیں کہا میں نے
یہ مجھے مَات ہو گئی ہے کیا؟ 😒😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

وہ تو چائے میرے کام آگئی ورنہ
تیرے دکھ سے سر میرا پھٹا جا رہا تھا 😒😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے 😔😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

آنکھ جو آج پھر تری نم ہے
یہ میں ہوں یا کوئی نیا غم ہے 😒
زخم اب تک ہیں کیوں ہرے تیرے،
تم تو کہتے تھے وقت مرہم ہے.. 🙄
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا..
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا 😔🤐
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

لوگ کہتے ھیں کیوٹ ہوں میں
لگتا ہے کفن سجے گا مجھ پہ😒.g5
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

ﺍﮎ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ!
ﺍﮎ ﺗﻢ ﮐﮧ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ 😭😭🔥😂
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

تجھے دل میں رکھا تھا
تھوڑا دل ہی رکھ لیتے 😒😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح 😒😔😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟
کے تم نے مان توڑا ہے 😒😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا "
اس قدر نہ ستاو
بہت اداس ہوں آجکل 😟
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

حَشر میں بتاؤں گا تجھے
جو حَشر تُو نےکیا میرا😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

کبھی آنکھیں بتاتی کبھی دل بول دیتا ہے
محبت چیز ہے ایسی چھپانا مشکل ہوجائے 😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

آپ اپنے لیے___گنجائشِ در رکھ لیجے
ہم تو دیوار کے ہمراز بھی ہو سکتے ہیں
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

*طنز کـرنا ھے مجھ پہ؟ آئیے کیجئے*
*کر رہے ہیں سبھی، آپ بھی کیجئے!!* *
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

دل سے نکل تو جائیں گے ہم
بہت یاد آئے گا یہ گھر پرانا ☺️
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم 😔
꧁ شانی ꧂

Shanii_khan
 

تیری زندگی کی چیزوں میں
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا۔
꧁ شانی ꧂