Damadam.pk
Shareef786's posts | Damadam

Shareef786's posts:

Shareef786
 

میرے رب کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نام یہ بھی ہے👇
#الؔجبار😘
ترجمہ: ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا🙃

Shareef786
 

"-🍁🍂-"
خواہشیں کہاں سب کی پوری ھوتی ھے
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ھے
"-💔🌿🍀-"

Shareef786
 

💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔

Shareef786
 

میں اپنا نام بھول بیٹھا ہوں
تو اپنے نام سے پُکارا کر.....🥰🌝

Shareef786
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں تنہا رہتے ہیں

Shareef786
 

فقط اک ملاقات مانگی ہے تم سے
ملا کر نظر کو گزر جائیے گا.......؟
꧁ دانی ꧂
+═❁+❁═+

Shareef786
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤

Shareef786
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤

Shareef786
 

کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔۔۔

Shareef786
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_

Shareef786
 

چلو بکھرنےدیتے ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے.....❤

S  : I miss u 😓😓😓😓😓 - 
S  : 1000% right - 
S  : 10000% right - 
S  : 😓😓😓Afsos - 
Shareef786
 

اللّٰھُمَ صَلّ عَلٰی سَیِدِنَا وَمَولٰنَا مُحَمَدٍوَعَلٰی اٰلِہ وَسَلَّمo
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جو شخص یہ درود پاک پژھے اگر کھڑا ہے تو بیٹھنے سے پہلے اور اگر بیٹھا ہے تو کھڑا ہونے سے پہلے اس کے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔
جزاک اللہ ہو سکے تو آگے دوسروں کو بھیج کر ثواب کمائیں۔

Shareef786
 

یا اللہ کوئی ایسا لکھ دے زندگی میں
جو صرف اور صرف میرا ہو

Shareef786
 

f to f
kon bny ga...

Shareef786
 

🌺باپ محمدﷺ ہیں بیٹی فاطمہؓ🌺
باپ بیٹی سے دریافت کرتے ہیں تیرا نکاح علیؓ سے کر دوں یا نہیں؟🌹
کیا آج کا باپ زیادہ مرتبے اور شرم والا ہے جو بیٹی سے یہ بات دریافت نہیں کرتا؟🤔

Shareef786
 

ہم بھی بیوفا ہو جائنگے اک دن اے دوست 😑
تم بات کرنے کے لئے روئے جائوگے 😭
اور ہم جواب تک نہیں دینگے .!!😒