Damadam.pk
Shareef_BuTT's posts | Damadam

Shareef_BuTT's posts:

Shareef_BuTT
 

عاشق وہ نہیں ہوتا جو اپنے محبوب کےنا ملنے پر روئےبلکہ عاشق وہ ہوتا ہے جو
اپنے محبوب کی شادی پر جائے شادی کھائے اور اک پھنسا کر گھر آئے👌🤣😅

Shareef_BuTT
 

love waly kider hai
only one question

Shareef_BuTT
 

sajana ny akh badli uto band theky ny

Shareef_BuTT
 

کُوٸ ہمارے لیےبھی محبت سے پھول چُنے🌸
کسی کو یارہم بھی جاں سے پیارے ہوں—🙃🖤🥀

Shareef_BuTT
 

🙄لگتا ھے تمہیں سیٹنگ نہیں🤣کرنی آتی😬
تم صرف برتن دھونے کیلئے 🥴بنی ہو😒

Shareef_BuTT
 

*انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا!*
*ہزاروں غم دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے😢*

Shareef_BuTT
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
😒💔 *تعلق تب تک قائم رہتا ہےجب تک پرواہ زندہ ہوبےشک ملاقات نہ بھی ہوجس دن پرواہ وفات پا جائے پھر بےشک ملاقات ہو بھی لیکن تعلق نہیں رہتا*

Shareef_BuTT
 

مطلب دے تعلق کوں زمانہ جے وفا آھدے
❤️💚😇
پِچھیں کہیں بئے جنم مِلسوں وفا دارو خدا حافظ

Shareef_BuTT
 

*رشتے توڑنا بہت آسان ہوتا ہے، اصل سمجھداری یہ ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، درگذر کرکے محبت کو ہمیشہ قائم رکھا جائے🥀🌚*

Shareef_BuTT
 

koi phatan girl hai

Shareef_BuTT
 

🍃🍁💞🌹💞🌹🍃 ایسے لوگ بُہت کم مِلتے ہیں جو آپ کی جُھوٹی ہنسی کے پیچھے چُھپی اذیت کو جان لیں ، آپ کے بات کرنے سے پتہ لگا لیں کہ ؛ آپ پریشان ہیں ، آپ کی آنکھوں میں بس سرسری سا دیکھ کر آپ کی اُداسی بھانپ لیں ، جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چُھپی آہ و زاری جان لیں ، بس زندگی میں اُن ایک چند لوگوں کی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں مِلتے ، کیوں کہ ؛ ایسے لوگ ڈُھونڈنے سے نہیں نصیب سے مِلا کرتے ہیں!
🍃🍁💞🌹💞🌹🍃

Shareef_BuTT
 

دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔😚
دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا۔😚
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے۔😚
زندگی میں کسی کو ایسا موقعہ مت دینا۔😚

Shareef_BuTT
 

بات ایسے کرو کے سامنے والے کا دِل جیت لو😋🔥
سمائل ایسی دو کے جلنے والوں کا کلیجہ چیر دو 🔥🔥🔥🔥

Shareef_BuTT
 

🤣🤣🤣🤣dd ki vely awam hazir

Shareef_BuTT
 

koi shoni kuri hai athy ya saria kojia

Shareef_BuTT
 

join my mehfil

Shareef_BuTT
 

Good night

Shareef_BuTT
 

mujy mehbob chai ek
jisko bht pyar kro

Shareef_BuTT
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔

Shareef_BuTT
 

ٹھک ہے وہ بے وفاٸی کر گٸ ہے
تو کیا کیا جاۓ اُس کا کچھ نہیں ہوسکتا۔
چاۓ پیتے ہے کہیں بیٹھ کہ دونوں بھاٸی
جا چُکی ہے تو بس چھوڑ چل آ جانے دے۔۔۔