باباجی فرماتے ہیے
کہ جو لڑکی اپکا پوسٹ دیکھ کر کمینٹ نہيں کرتی ہیں وہ اپ سے حفیہ محبت کرتی ہیں
کون کون ہیں وہ ذرا سامنے اجاۓ
😄😄😄😄😄😄
آج 2 برس بعد وہ ملا تو گلے لگ کے بہت رویا فراز
😂😂
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا بلے کو ووٹ دو ملک میں 90 دن میں خوشحالی آئیگی..
دکان پر لکھا تھا یہاں شادی کا تمام سامان دستیاب ے
میں نے دولہن مانگی دھکے دے کر نکال دیا
Bht kutt pyi fer😛😝😜
میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والے
جا تیری پھوپھی تیری ساس ہوں 😃😂
اتنی ٹھنڈ مری میں نہیں پڑتی 😊🙈😂
جتنی تم سب کو اپنی پوسٹ پہ دیکھ کے میرے کلیجے میں پڑتی ہے😛😂.
ظالموں آیا کرو ثواب ملے گا🙈🙈🙈