جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
وزیراعظم کو یاد کروا دیں انہوں نے قوم سے آٹا ، چینی اور پیٹرول نہیں کرپشن ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا 😅😅
میری پوسٹ پر ماسک پہن کر آیا کریں۔۔۔۔🤨🤨
میرا تو ابھی رشتہ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔ 😋😋😋
🤪🤪🤪zalmo
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂
یہ بھی کوئی زندگی ہے🙄
نا کوئی تنگ کرتی ہے..🙈
نا کوئی لوڈ مانگتی ہے😕😁😂😂
لڑکیوں کا کیا جاتا ہے اک #کمنٹ کر کے چلی جاتی ہیں😕
پیچھے ہمیں ان کی #پروفائل کا کونا کونا چھاننا پڑتا ہے😢😜
معصوم بوائے
دل اداس ہے مرشد
😞🙄
مشورہ دیجئے
ملک شیک پیوں یا آئسکریم کھاوں؟؟؟😂🤔😝
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟
کہ لڑکیاں چبائی ہوئی چوینگم میں چینی ڈال کر دوبار میٹھا کر لیتی ہیں 🤣
فرض کرو آپ کو #پھانسی دی جا رھی ھو.. 😁😝
تو آپ کی آخری خواہش کیا ھو گی. 😌😌
Answer funny ho🤣
مرشد 💀💀😷
مجھے میری امی کہتی ہے تم بہت نیک ہو❤😎😎
رات کو تمہارے کمبل سے روشنی نکلتی ہے😂😜😜😝🙉
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے.
کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
مرشد یہ لوگ میری پوسٹ پے نہیں آتے
مرشد ان سے پوچھیں انہیں مسلہ کیا ہے😐🙄
ایک تیرے کمینٹ کی خاطر📝
ناجانے کتنی پوسٹیں کی میں نے 😋
💌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain