کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔
Anyone from Kashmir??
میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ ....
وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں......
اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ ❤
مجھے روز اس سے ____ عشق ہوجاتا ہے 💕
میری آنکھوں نے پکڑا ہے انہیں کئی بار رنگے ہاتھ ....
وه عشق کرنا تو چاہتے ہیں مگر گھبراتے بہت ہیں......
اب تو خوابوں میں بھی نھیں ملتے وہ...
میرے یار کا غرور بہت عروج پر ھے....💔
منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑا...!!❤
وصی۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں...!!❤
#
اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے فراز۔۔۔۔۔۔۔
وہ پریشان ہو تو ہمیں نیند نہیی آتی۔۔۔۔۔۔۔
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یونہیں ہوتیں..
: ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﻰ ﻫﮯ ﺗﻮ
ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺫﺭﺍ ﺑﮭﻰ ﭼﻮﮎ ﮔﮯ ___ﺗﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﻫﻮ ﺟﺎﮮ ﮔﯽ
ہم سے نہیں رشتہ بھی، ہم سے نہیں ملتا بھی
ہے پاس وہ بیٹھا بھی، دھوکہ ہو تو ایسا ہو.
میں فنا ہو گیا اس کی ایک جھلک دیکھ کر
نہ جانے ہر روز۔۔۔ آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی ❤❤❤
شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے صاحب--!!
لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا--------!!
برباد کر دیتی ہے محبت ___ ہر عشق کرنے والے کو
کیوں کہ _____
عشق ہار نہیں مانتا ____ اور دل بات نہیں مانتا !!!!

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤
میں فنا ہو گیا اس کی ایک جھلک دیکھ کر
نہ جانے ہر روز۔۔۔ آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی ❤❤❤
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
جون ایلیا
بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے۔۔۔!!!
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی۔۔۔!!!
برباد کر دیتی ہے محبت ___ ہر عشق کرنے والے کو
کیوں کہ _____
عشق ہار نہیں مانتا ____ اور دل بات نہیں مانتا !!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain